

Loading content...
یہ خط نصف دائرہ کا ہوتا ہے اور نہایت صاف پہنچانا جاتا ہے عموماًزحل کی انگلی سے شروع ہو کر ابھار زحل اور شمس کو طے ( عبور) کرتا ہوا شمس کی انگلی کے درمیان ختم ہو جاتا ہے، یہ ابھار کمزوری و اضحلال پیدا کرتا ہے جس سے طبعیت پریشان اور بے دل رہتی ہے یہ خط عموماً منحوس مانا گیاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار