

Loading content...
ابھار مشتری پر چھلا نماگول دائرہ ہوتا ہے اور جس کسی کے ہاتھ پر یہ دائرہ ہو وہ لوگ عالم و عامل اور غیب دان ہوتے ہیں علم نجوم و رمل جوتش پامسٹری کے ماہرین میں بھی یہ نشان عموماً پایا جاتا ہے مریخ یا عصبی ہاتھ والوں میں اگر یہ نشان ہو تو اس کا عامل درجہ کمال حاصل کرتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار