

Loading content...
جن کے ہاتھ میں دل کی لکیر چھوٹی ہوتی ہے یا جن کے ہاتھ میں مریخ کی لکیر کی بلندی عطارد کی لکیر کے نیچے زیادہ شوخ نظر آتی ہے اور اس پر سرگوشہ لگا ہوتا ہے وہ جنگ آزمودہ غازی مرد ہوتے ہیں ، خصوصاً جنگی سپاہیوں کے ہاتھ میں دل کی لکیر چھوٹی ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار