

Loading content...
جن کے ہاتھ میں زندگی کی لکیر سے مشتری کی لکیر نکلتی ہے یا جن کے ہاتھ میں کلائی کا نشان ہے اور قسمت کی لکیر چمکتی ہے اور دوسری انگلی کے دوسرے پور پر جا کر ختم ہو جاتی ہے ان کی قسمت بڑی یاور ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار