4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 122 - Jamanshah
نثر (Prose)
جن کے ہاتھ میں شادی کی لکیر اوپر کی جانب راہنمائی کرتی ہے وہ مجرد رہتے ہیں ۔ جن کے ہاتھ میں اس لکیرکی اونچائی قمر کی جھلک دے اور لکیر بلند ہوتی چلی جائے تووہ نکتہ چین ، حرف گر ہوتے ہیں ۔