

Loading content...
جن کے ہاتھ پر تقدیر کی لکیر خاتمے پر ٹوٹ جاتی ہے او ر اس کی شاخ زحل کی طرف کی طرف چلی جاتی ہے وہ جلیل القدر صاحب حشمت ہوتے ہیں ۔ جن کے ہاتھ پر زندگی کی لکیر سے ایک لکیر اوپر کی طرف نکلتی ہے اوروہ لکیر مشتری کی اونچائی میں سے دو اونچائیوں کے ابھار پر ختم ہو جائے تو یہ خطاب ،اعزاز، ڈگری ، کامیابی ،حصول ِ علم و فنون کو ظاہر کرتی ہے ۔ جن کے ہاتھ کی لکیر متوازی چل کر سر کی لکیر یا لکیر ِ بلندیِ مشتری تک ہوتی ہے ان کو بذریعہ وراثت دولت ملتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار