

Loading content...
عموماً بڑی لکیریں ہاتھ کی ساخت کے مطابق ہوا کرتی ہیں ۔ لکیریں دیکھنے کے وقت یہ خیال رکھنا چاہیے کہ لکیروں کا رنگ کس قسم کا ہونا چاہیے اور تاثیراتی لکیروں نے کہاں کہاں جا کر انہیں کاٹ دیا ہے ۔ جب تک مندرجہ باتیں سمجھ میں نہ آئیں بڑی لکیروں کے خواص اور افعال معلوم کرنے سخت غلط ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار