

Loading content...
٦۔ جن کے بال سنہرے ہوتے ہیں وہ زندہ دل ، مطلب پرست ، سمجھدار اور چرب زبان ہوتے ہیں ان کو کسی بات پر استقلال اور ثابت قدمی نہیں ہوتی اور نہ محبت اور دوستی کے پابند رہتے ہیں علاوہ ازیں ان میں کچھ زود رنجی بھی پائی جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار