

Loading content...
٤۔ جن کے بال بھورے رنگ کے ہوتے ہیں ، ان کی طبعیت میں تیزی بھری ہوئی ہوتی ہے ۔ وہ اپنا عیب یا برائی سننے کی برداشت نہیں رکھتے ، لیکن وہ مذہب کے پکے ، باتہذیب ، ملنسار اور ہنس مکھ ہوتے ہیں ۔ ان میں بال بچوں کا پیار اور محبت کا مادہ ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار