

Loading content...
انسان کے سارے جسم پر بالوں کا نکلنا غیر معمولی جوہری قوت کا نشان تسلیم کیا جاتا ہے جن اشخاص کے سارے جسم پر بال ہوں ۔ وہ غصہ اور لڑائی جھگڑے کے عادی ہوتے ہیں نیز وہ سادہ لوح اور نفسانی خواہشات کے حامل ہوتے ہیں ان کی صحت عمدہ اوربحال رہتی ہے ۔ وہ معمولی امراض کی پرواہ نہیں کرتے ۔ جن کے جسم پر رواں تک بھی نہیں ہوتا وہ امراض کی حالت میں گھبرا جاتے ہیں اور ان میں محنت و رنج فکر کی برداشت نہیں ہوا کرتی اس فن کے ماہرین نے بالوں کو بھی مندرجہ ذیل تین اقسا م پر منقسم کیا ہے :
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار