

Loading content...
پتلی جلد والے ہاتھ کی ہتھیلی بڑی باریک اور نازک ہوتی ہے ، ہتھیلی کی لکیریں بھی پتلی اور باریک ہوتی ہیں جلد ریشم سی ملائم اور چمکدار ہوتی ہے اس قسم کی جلد والے شخص بڑے نیک خصلت نیک نیت ہوتے ہیں ادب و آداب کے پابند ہوتے ہیں اور شائستہ ہوتے ہیں ان کو بد سلوکی ، بد تمیزی سے نفرت ہوا کرتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار