

Loading content...
اگر ہتھیلی میں گڑھا ہو تو وہ شخص منحوس ہوتا ہے مگر دیکھنے والے کو غلطی نہ لگ جائے منحوس گڑھا ایک خاص جگہ ہوتا ہے ۔ یہ گڑھا دل کی لکیر کے قریب ہوتا ہے ۔ اس قسم کے شخص معمولی امراض کی پرواہ نہیں کرتے ، مگر سخت امراض کے سہارے کی ان میں طاقت نہیں ہوتی اور دماغی سخت محنت کی تھکاوٹ ان کو محسوس نہیں ہوا کرتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار