

Loading content...
کبھی صحت کی لکیر زندگی کی لکیر پر آ گرتی ہے تواس حصہ عمر میں انسان بیماری یا سخت مصیبت میں مبتلا رہے گا ۔ زندگی کی لکیر اوپر سے نیچے تک ایک سو بیس ١٢٠ حصوں میں بانٹ لینی چاہیئے ۔ اس طریقے سے ٹھیک تاریخ معلوم ہو جاتی ہے ۔ سال اوپر سے شروع ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار