

Loading content...
جس کی کامیابی کی لکیر زندگی کی لکیر سے چل کر تیسری انگلی کی طرف جائے تو وہ شخص اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرے گا اور اگر لکیر راستے میں نہ ٹوٹے اور نہ ہی کوئی دوسرا نشان پڑے تو وہ شخص پوری طرح سے اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار