

Loading content...
اگر کامیابی کی لکیر ہاتھ سے دائیں طرف چل کر زندگی کی لکیر کو کاٹ کر تیسری انگلی کو جاملے تو اس شخص کو دولت اور کامیابی محبت کے بدلے ہاتھ آئے گی ، عورت کو مرد کی طرف سے اور مرد کو عورت کی طرف سے محبت ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار