

Loading content...
جس شخص کی قسمت کی لکیر نیچے جا کر دو شاخیں ہو جائے تو اس شخص کو ہمیشہ خوفناک خواب دکھائی دیتے ہیں اور خیالات پراگندہ دکھائی دیتے ہیں اور اگر لکیر ٹوٹی ہو یا ٹیڑھی ہو تو وہ شخص ہمیشہ تکالیف میں مبتلا رہے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار