

Loading content...
اگر کسی شخص کی قسمت کی لکیر درمیان تک ظاہر نہ ہو تو وہ شخص مشکل سے زندگی گزارے گا جیسا کہ شکل سے ظاہر ہے ۔ اگر یہاں سے شروع ہو کر دوسری انگلی کی جڑ کی طر ف لکیر جائے تو اس کی اپنی ہمت اور محنت سے فتح ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار