

Loading content...
اگر قسمت کی لکیر زندگی کی لکیر کے اوپر سے گزرے یا انگوٹھے کی طرف شروع ہو جائے تو وہ شخص از حد شہوت پرست ہو گا ، اور تمام روپیہ اسی فعل میں برباد کرے گا ۔ آخر کار بے عزت بھی ہو گا لیکن پھر بھی باز نہ آئے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار