

Loading content...
اگر کسی شخص کی قسمت کی لکیر کسی مقام سے ٹوٹی ہو ئی ہو تو وہ شخص عمر کے اُسی سال پہنچ کر کسی مصیبت میں مبتلا ہو گا ،اور ہتھیلی کے درمیان 35 سال شمار کیا جاتا ہے ۔ اس لحاظ سے ٹوٹنے کے مقام کا اندازہ کرنا چاہیئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار