

Loading content...
جیسا کہ شکل سے ظاہر ہے کہ اگر کسی کی قسمت کی لکیر درمیانی انگلی کے سرے سے ہو کر کلائی کی طرف سیدھی جائے اور خوب گہری اور نمایاں ہو تو وہ شخص نہایت خوش قسمت اور بلند مرتبہ ہو گا اگر اس سے دوسری چھوٹی چھوٹی لکیریں ہوں تو اس شخص کی خود بخود ترقی کرنے کی دلیل ہے ، اور کسی کا محتاج نہ ہونے کی دلیل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار