

Loading content...
جیسا کہ شکل سے ظاہر ہو تا ہے کہ اگر دل کی لکیر نیچے کی طرف جھکی ہوئی ہو اور دماغ کی لکیر گہری اور موٹی ہو تو اس شخص کی محبت کے جوہر دماغی قوتوں کے نیچے دبے رہتے ہیں ایسے لوگ سرد مزاج ، حساب دان مگر شکی مزاج ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار