Loading content...
اگر دل کی زنجیر ٹوٹی ہو ئی ہو اور اس پر کئی اور باریک لکیریں بھی ہو ں تو ایسا شخص متلون مزاج ہو تا ہے ۔ بیوی سے محبت نہیں کرتا اس کی محبت پائیدار اورمضبوط نہیں ہو تی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار