

Loading content...
وہ شخص سخت بے وفا اور دغا باز ہو تا ہے جس کی دل کی لکیر زنجیر کی طرح ٹوٹی ہواور وہ اپنے جوڑے کے حق میں بھی اچھا نہیں ہوتا ۔ قانون اور سو سائٹی سے بے نیاز ہو تا ہے ، اور اس کے دل میں ناجائز غرور پا یا جا تا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار