

Loading content...
ایسا شخص جس کے دل کی لکیر لمبی ہتھیلی کے سرے سے دوسرے سرے تک چلی جائے ، سخت رقیبانہ خیال کا ہوتا ہے ۔ حسد ، بغض ، کینہ اس کے دماغ میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہوتا ہے۔ شکی مزاج ہوتا ہے ۔ محبوب کی ذرا سی بے رعنائی پر مرنے مارنے کے لئے تیار ہو جا تا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار