

Loading content...
اگر کسی شخص کے دماغ کی لکیر موٹی اور دل کی لکیر باریک ہو تو ایسے انسان کی محبت طاقت کے نیچے دبی رہے گی ۔ ایسا شخص نہ تو کسی سے ملنا جلنا پسند کرتا ہے اور بند کمرے میں رہنا پسند کرتا ہے اور شادی کرنے پر میاں بیوی میں محبت ہرگز نہ ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار