

Loading content...
اگر کسی آدمی یا عورت کی دل کی لکیر دوسری انگلی کے جڑ کے نیچے جا کر ختم ہو جائے تو ایسا آدمی اپنی عورت سے بہت محبت کرتا ہے ۔ یہاں تک کہ عورت کے مرنے کے بعد دوسری شادی نہیں کرتا اسی طرح عورت بھی خاوند کے مرنے کے بعد دوسری شادی نہیں کرتی غرضیکہ یہ جوڑا ایک دوسرے کا فرمانبردار ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار