

Loading content...
جس شخص کی دل کی لکیر موٹی اور واضح ہو اور ساتھ ہی دماغ کی لکیر بھی ایسی ہو تو وہ شخص قوم کی بھلائی اور دوسروں کے فائدے میں ہر وقت لگا رہے گا ۔اگر آپ نے دیکھنے ہوں تو ایسے نشان اکثر لیڈروں کے ہاتھوں پر ہوتے ہیں جو ہم وطنوں سے محبت کرنے والا ، بھلائی کرنے والا ، اور سوچنے والا ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار