

Loading content...
اگر کسی شخص کی دل کی لکیر انگلیوں کی جڑ کے قریب سے ہو کر گزرے تو وہ شخص عشق و محبت کا دیوانہ ہو گا ، اور ہر وقت اس قسم کی باتیں کرتا رہے گا جو محبت سے متعلق ہوں ویسے صلح کل ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے کے قریب بھی نہیں جاتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار