

Loading content...
اگر کسی شخص کی دماغ کی لکیر سے چھوٹی چھوٹی باریک لکیریںنکل کر دل کی لکیر کی جانب جائیں تو وہ شخص کسی دوسرے کو اپنی محبت میں مبتلا کرے گا اکثر ایسی لکیریں عورتوں کے ہاتھوں پر پائی جاتی ہیں ۔ جو ذرا سی مسکراہٹ سے دوسرے کو مسحور کر لیتی ہیں وہ نازنین ہوتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار