

Loading content...
اگر کسی دماغ کی لکیر کے اوپر کوئی مربع شکل کا نشان ہو جیسا کہ شکل سے ظاہرہے تو وہ شخص عمر کے اس سال میں پہنچ کر کسی مشکل میں مبتلا ہو جائے گا ۔ لیکن خطرہ سے ہر طرح محفوظ رہے گا ۔ بیماری زبردست آئے گی گھر والوں کو بچنے کی امید نہیں رہے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار