

Loading content...
اگر کسی شخص کی پہلی انگلی کے نیچے ستارہ ہو جیسا کہ شکل سے ظاہر ہے اور دماغ کی لکیر سے دوسری لکیر نکل کر ستارہ کو جاملے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ شخص نہایت صاحب الرائے اور ماہر و معقول ہو گا ۔ یہ بہت اچھا نشان گنا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار