

Loading content...
دماغ کی لکیر میں کسی جگہ پر ایسا دائرے دار نشان ہو جیسا کہ شکل سے ظاہر ہے ۔ نقشہ جات میں جزیرے کی شکل بنائی جاتی ہے تو ایسا خلا دماغ کی لکیر کے جس سال کے مقام پر واقع ہو اس سال میں جب عمر پہنچے گی تو وہ شخص کسی مہلک بیماری میں اور اگر اس خلا کے بعد دماغ کی لکیر پھٹ جائے تو موت یقینی ہو گی ۔اگر وہی لکیر آگے سیدھی چلی جائے تو جان لیوا بیماری سے صحت پائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار