

Loading content...
بہت کم انسانوں کے ہاتھوں پر دماغ کی دوہری لکیر جیسے کہ شکل سے واضح ہے دیکھنے میںآتی ہے ۔ جن کی یہ دوہری لکیریں ہوں وہ انسان ایک بے مثل ، بے نظیر دماغ اور عقل کا مالک ہوتا ہے اور ایسے ایسے کارنامے ظہور میں آتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار