

Loading content...
دماغ کی لکیر موٹی اور لمبی ہو اور پہلی انگلی سے شروع ہونے پر گولائی میں مڑی ہوئی ہو تو دلیل ہے اس شخص کے یقینی کامیاب ہونے کی ، اگر موٹی اور لمبی نہ ہو تو ایسا شخص اپنی خواہشات میں کامیاب نہ ہو گا ۔ بلکہ نقصان اٹھائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار