

Loading content...
اگر کسی شخص کی دماغ کی لکیر زندگی کی لکیر سے ٹکرائے تو دیکھیں کہ زندگی کے کس سال میں جاکر ٹکرائی ہے ۔ اس سال میں اس شخص پر کسی کی محبت کی وجہ سے سخت مصیبت آئے گی ۔ وہ شخص کسی نصیحت کو نہ مانے گا اپنی دھن میں اندھا دھند گرفتا ر رہے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار