4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 92 - Jamanshah
نثر (Prose)
دماغ کی لکیر اگر سیدھی ہتھیلی پر جائے اور آخر پر جا کر کسی قدر چھنگلی کی طرف اوپر کو مڑی ہوئی ہو ، تو ایسا شخص کاروباری لحاظ سے کامیاب گنا جا تا ہے اور روپیہ پیسہ اس کے پاس کافی ہوتا ہے۔