

Loading content...
اگر کسی شخص کی دماغ کی لکیر اوپر کی جانب اٹھ کر چھنگلی کی طرف جائے تو وہ انسان غضبناک تند خو طبیعت کا ہو تا ہے ، ضدی بھی ہوتا ہے ۔ کسی کی نصیحت کو نہیں مانتا ۔ ایسے شخص کا ہاتھ موٹا ، گدی دار ، بدنما، بے ڈھنگاسا ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار