Loading content...
جس شخص کی دماغ کی لکیر نیچے کی طرف جھک کر باہر کی طرف نکل جائے تو ایسا شخص شکی مزاج اور اپنے خیالات میں غرق رہنے والا ہوتا ہے ۔ اس کی طبیعت خود کشی کی طرف اکثر مائل ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار