

Loading content...
اگر زندگی کی لکیر سے ایک سیدھی لکیر نکل کر تیسری انگلی کی جڑ کو جائے تو جس سال میں وہ لکیر نکلی ہے اسی سال سے اس کا نام و کام نہایت اعلیٰ درجہ پر چمک جائے گا ۔ عزت اور روپیہ حاصل ہو تا ہے ۔ یہ نہایت عمدہ علامت ہے یہ بہت خوش نصیب شخص کو ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار