

Loading content...
زندگی کی لکیر میں سے اگر ایک چھوٹی سی لکیر نکر کر انگوٹھے کی طرف جائے تو یہ دلیل ہے کہ ایسے شخص کے کاموں میں دوسرے شخص مداخلت کریں گے اور اس کی ہر کامیابی میں رکاوٹ ہوتی رہے گی ۔ ایسے شخص کو اپنے ارادے ظاہر نہیں کرنے چاہئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار