

Loading content...
اگر زندگی کی لکیر سے ایک چھوٹی سی لکیر نکل کر دوسری انگلی کی جڑ کی طرف جائے تو زندگی کے جس سال سے وہ لکیر نکلی ہے اسی سال سے اس شخص کی حالت بدل جائے گی ۔ تنگی ہے تو خوشحالی ہو جائے گی اور اگر خوشحالی ہے تو تنگی آجائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار