

Loading content...
زندگی کی لکیر کا جڑ کی طرف ٹوٹا ہونا ظاہر کرتا ہے کہ آخر وقت ہر وہ شخص بہت زیادہ عرصہ بیمار رہ کر فوت ہو گا ۔ سال کا حساب نقشہ الف سے دیکھ کر معلوم ہو سکتا ہے کہ اگر کسی سال میں ٹوٹی ہوئی ہے بس اسی سال سے بیماری شروع ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار