

Loading content...
ایسے لوگ جن کی زندگی دماغ اور دل کی لکیریں ملی ہوئی ہوں ۔ وہ تمام تحمل مزاج اور بردبار نہیں ہوتے اندھا دھند ہر کام میں کود پڑتے ہیں اور اکثر موقعہ پر جلد بازی کی وجہ سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے ۔ ایسی لکیروں کی درسی صرف خداوند کریم کے ہی ہاتھ میں ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار