

Loading content...
دماغ کی لکیر کا نیچے کی طرف کو جھکا ہوا ہونا ۔ بے وقوفی کی دلیل ہے ایسے آدمی اکثر پاگل بھی ہو جاتے ہیں ۔ اس لکیر کو درست کرنے کا علاج نوشتۂ تقدیر میں لکھا ہو ا ہے ۔ مگر خدا وند کریم اپنا فضل کرے تو مشکل نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار