

Loading content...
جیسا کہ شکل سے ظاہر ہے اگر زندگی کی لکیر کو کاٹتی ہوئی کچھ لکیریں ہتھیلی کی جانب رخ کئے ہوں تو سمجھ لو کہ اس شخص نے رنج اور غصہ سے خود بخود اپنی صحت کو بگاڑا ہے ۔ ایسی تمام لکیریں بڑائی کی نشانی ہیں ایسا شخص بہت جلد غصے میں آجاتا ہے ۔ کبھی کبھی اپنے جسم کو خود بخود زخمی بھی کر لیتا ہے اور کمزور ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار