

Loading content...
اگر زنجیر کی طرح زندگی کی لکیر ٹوٹی ہوئی ہو جیسا کہ اس شکل میں سے ظاہر ہے تو سمجھ لیں کہ وہ شخص دائم المریض رہے گا ، اور جہاں جا کر لکیر صاف اور روشن ہو جائے تو زندگی کے اس سال میں پہنچ کر مریض بالکل تندرست ہو جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار