

Loading content...
جیسا کہ اس ہاتھ میں دکھایا گیا ہے کہ اگر لکیر ہتھیلی کی طرف مڑ جائے اور گول ہو جائے تو دور دراز کا سفر پیش آئے گا اور سفر میں موت واقع ہو گی ۔ لیکن اگر یہ لکیر آگے چل کر سیدھی ہو جائے تو بہت لمبی عمر ہو گی اور ذہین ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار