

Loading content...
اپنے ہاتھ پر جس قدر لکیریں موجود ہوں ان لکیروں کو بھی یاد کر لیں اس کے بعد پلیٹ نمبر 1 دیکھ کر ایک ایک لکیر کے بابت حال دیکھیں ۔ اگر کسی شخص کے ہاتھ پر ایسی لکیریں موجود ہوں تو آپ اس کے مطابق حال بیان کردہ حالات کی تصدیق پر مجبور ہوں گے ۔ ابھی تک اس سائنس کو تمام لوگ نہیں مانتے تا ہم کافی تجربوں کے بعد لوگوں نے یہ اصول قائم کئے ہیں اور اکثر حالات ہاتھ کی علامت کے مطابق ٹھیک ہی نکلتے ہیں ۔ ہاتھ کے علم کے متعلق بڑی بڑی کتابیں موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار