

Loading content...
یہ لکیر مشتری اور انگوٹھے کے درمیان زندگی کی لکیر کے اندر ہوتی ہے اس کے نیچے زہرہ کی لکیر ہوتی ہے ۔ ایسا شخص مغضوب نصیب اور خدا ئی فوجدار خیال کیا جاتا ہے ذرہ ذرہ سی بات پر دنگہ فساد کرتا ہے ۔ اس قسم کا آدمی عام طور پر سپاہی ہو تا ہے ۔ اس قسم کے ہاتھ والے کی ہتھیلی اگر سرخ ہو تو ایسا شخص جان دینے یا جان لینے پر آمادہ ہے اور دریغ نہیں کرتا رقابت اس کی خصلت میں ہوتی ہے ۔اور ہاتھ اس کا لمبا ہو تا ہے ، تو ایسا شخص فاسق ظالم اور سنگدل ہو تا ہے ۔ اگر لکیر شوخ ہو تو ایسا شخص لڑائی جھگڑے سے گریز نہیںکرتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار