

Loading content...
بحث و مباحثہ بہت کرتا ہے ۔اس کے دل میں جس کام کا شوق ہوجائے خواہ کتنی ہی مشکلیں ہوں اسے وہ کام سرانجام دیے بغیر چین نہیں آتا ۔ لڑائی جھگڑوں کے نزدیک نہیں جاتا ۔ اگر کوئی اس سے لڑنے کے لئے تیار ہوجائے تو یہ بری طرح سے اسے پچھاڑ دیتا ہے ۔اگر لکیر بہت شوخ ہو جائے تو ایسا شخص ہر بات میں غصہ میں آجاتا ہے اور لڑائی جھگڑا خود مول لیتا ہے ۔ پرلے درجے کا منحوس ہو تا ہے اپنا تمام روپیہ فضول خرچی میں صرف کر دیتا ہے اور عیاش بھی ہو تا ہے ۔ اگر یہ لکیر مدھم ہو تو وہ بزدل اور ڈرپوک ہو تا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار